اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

طلال چوہدری کی نا اہلی کی خبر سن کر مریم اورنگزیب حیران رہ گئیں ،خبرسننے کے بعد ایساردعمل ہوگا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) طلال چوہدری کی نا اہلی کی خبر سن کر مریم اورنگزیب حیران رہ گئیں ،خبرسننے کے بعد ایساردعمل ہوگا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز صورتحال،مسلم لیگ (ن کے رہنما طلال چوہدری کی نا اہلی کی خبر سن کر مریم اورنگزیب حیران رہ گئیں۔ مسلم لیگ(ن) کی مرکزی ترجمان مریم اونگرزیب

پارٹی رہنما مصدق ملک کے ہمراہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل جارہی تھیں کہ اس موقع پر صحافی کی جانب سے انہیں طلال چوہدری کی نا اہلی کی خبر دی گئی جس پر وہ ہکا بکا رہ گئیں اور انتہائی حیرانی سے دوہرایا سزا سنا دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…