اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے ’’نوازشریف زندہ باد‘‘ کے نعرے لگا د یئے،دلچسپ صورتحال

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے ’’نوازشریف زندہ باد‘‘ کے نعرے لگا د یئے ۔ جمعرات کو راولپنڈی کی سینٹرل جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف ،ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر سے ملاقات کا دن تھا ۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں نے ان سے ملاقاتیں بھی کیں ۔ اس موقع

پر بڑی تعداد میں میڈیا بھی اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھا ۔ دلچسپ صورتحال اس وقت بنی جب اڈیالہ جیل میں قیدیوں کو ان کی معمول کی پیشی پر کچہری لایا گیا ، جب قیدیوں کو کچہری سے واپس اڈیالہ جیل لایا گیا تو جیل کے گیٹ پر وین میں موجود قیدیوں نے میڈیا کو دیکھ کر پرجوش اندا زمیں ’’نوازشریف زندہ باد‘‘ کے نعرے لگائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…