چینی قونصل پر ہونے والے حملے میں پہلا گن شاٹ 8 بج کر15 منٹ پر سنا گیا،حملہ آور کو ہلاک کرنے والا نڈرجوان بغیر بلٹ پروف جیکٹ کے اندر گیا
کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کراچی میں چینی قونصل پر ہونے والے حملے میں پہلا گن شاٹ 8 بج کر15 منٹ پر سنا گیا۔کراچی میں چینی قونصل خانے کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading چینی قونصل پر ہونے والے حملے میں پہلا گن شاٹ 8 بج کر15 منٹ پر سنا گیا،حملہ آور کو ہلاک کرنے والا نڈرجوان بغیر بلٹ پروف جیکٹ کے اندر گیا