بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانا والا بینک منیجر ساتھی خاتون سمیت گرفتار، اے ٹی ایم بنانیولی ڈیوائس برآمد
لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے نجی بینک کے سینئر منیجر وسیم فاروق کو ساتھی خاتون سمیت گرفتار کر لیا ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال کے مطابق ملزم بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے مستحقین کے اکاؤنٹ سے رقم نکلواتا تھا،ملزم نے مستحقین کے جعلی… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانا والا بینک منیجر ساتھی خاتون سمیت گرفتار، اے ٹی ایم بنانیولی ڈیوائس برآمد











































