عدالت نے عوامی تحریک کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا، ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے کارکنوں کو مبارکباد
اسلام آباد(این این آئی)23جون 2014 کو ڈاکٹر طاہرالقادری کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر آمد کے موقع پر ائیر پورٹ سے عوامی تحریک کے 53 گرفتار شدہ کارکنان جن پر 7ATA کے تحت دہشت گردی اور فوجداری کے جھو ٹے ، من گھڑت مقدمات قائم کئے گئے،منگل کو مقدمہ نمبر572میں شامل افراد کو انسداد دہشت… Continue 23reading عدالت نے عوامی تحریک کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا، ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے کارکنوں کو مبارکباد