اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وفاق میں شہباز شریف چیئرمین پی اےسی تو پنجاب میں کسے یہ اہم عہدہ دیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسا حیران کن فیصلہ کر لیا سب دنگ رہ گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاق کے بعد پنجاب میں بھی پبلک اکائونٹس کمیٹی کامعاملہ طے ہونے کاامکان ہے ، حکومت اوراپوزیشن میں دوبارہ مذاکرات کے لئے رابطے کرلیے گئے ۔ذرائع کے مطابق مرکز میں پبلک اکائونٹس کمیٹی کے سلسلے میں حکومت اوراپوزیشن میں معاملات طے پاچکے ہیں جبکہ حکومت نے پنجاب کامعاملہ بھی مرکز کے فیصلے کے ساتھ منسلک کیا تھا۔

پنجاب میں پبلک ا کائونٹس کمیٹی کامعاملہ طے نہ ہونے کے باعث دیگر قائمہ کمیٹیا ں بھی تشکیل نہیں پاسکیں۔ اب حکومت اوراپوزیشن میں دوبارہ مذاکرات کے لئے رابطے کرلیے گئے ہیں۔تاہم مسلم لیگ (ن) نے مذاکرات سے پہلے پارٹی مشاورت کافیصلہ کیاہے ۔ حمزہ شبہاز شریف کی زیرصدارت اجلاس مسلم لیگ (ن) مذاکرات کے حوالے سے آپشنزطے کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…