پنجاب 56 کمپنی سکینڈل میں بڑی پیش رفت ، لوٹے گئے پیسے حکومتی خزانے میں جمع ہونا شروع ہو گئے
لاہور(آئی این پی) پنجاب 56 کمپنی سکینڈل میں پیش رفت سامنے آگئی ‘ نیب نے 16 کروڑ 72 لاکھ روپے ریکورکر کے حکومتی نمائندوں کو دے دیئے، ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے مطابق 4 ارب روپے ریکور کر لئے ہیں۔پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں لوٹنے والوں سے ریکوری کے بعد سرکاری خزانے میں… Continue 23reading پنجاب 56 کمپنی سکینڈل میں بڑی پیش رفت ، لوٹے گئے پیسے حکومتی خزانے میں جمع ہونا شروع ہو گئے