دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کی سروس تعطل کا شکار، کروڑوں صارفین متاثر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کی سروس تعطل کا شکار، کروڑوں صارفین متاثر ، تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کی سروس کو شدید تعطل کا سامناکرنا پڑ رہاہے اورمتعدد علاقوں میں فیس بک اورانسٹا گرام کی سروسز گزشتہ چند گھنٹوں سے بند ہیں… Continue 23reading دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کی سروس تعطل کا شکار، کروڑوں صارفین متاثر