جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

نیب کا میرے ساتھ سلوک کیساہے؟ خواجہ سعد رفیق کی پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی آمد۔۔۔!! پی ٹی آئی حکومت کو حیران کن پیش کش کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پروڈکشن آرڈر پر سپیکر قومی اسمبلی کا شکر گزار ہوں، کیا انتقام کا یہ سلسلہ کہیں رکے گا بھی یا نہیں، انتقام کا سلسلہ نہ رکا تو سب کو لے ڈوبے گا۔ جمعہ کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر خواجہ سعد رفیق کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیب ٹیم پارلیمنٹ ہائوس پہنچی ، جہاں پارلیمنٹ لاجز میں ان کی رہائش گاہ کو ہی سب جیل

قرار دیا گیا۔سعد رفیق سے قبل شہباز شریف پارلیمنٹ ہاوس پہنچے جنہوں نے پارلیمنٹ آمد پر خواجہ سعد رفیق کا استقبال کیا،اس موقع پر مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب اور دیگر لیگی رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میرے ساتھ نیب کا رویہ مناسب ہے کیا انتقام کا یہ سلسلہ کہیں رکے گا بھی یا نہیں۔ انتقام کا سلسلہ نہ رکا تو سب کو لے ڈوبے گا۔ پرودکشن آرڈر پر سپیکر قومی اسمبلی کا شکر گزار ہوں۔ چھ دن ضائع کرکے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…