منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نیویارک میں زرداری کی جائیداد معاملے میں اہم پیشرفت امریکی ادارے کی ویب سائٹ نے بھانڈا پھوڑدیا اپارٹمنٹ کس کانکلا،پی ٹی آئی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا ہے، جس کے بعد زرداری جلد قومی اسمبلی کی سیٹ سے ڈی سیٹ ہو جائیں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور ادارے آزاد ہیں،حکومت خود کارروائی کر کے یہ الزام نہیں لینا چاہتی کہ کسی کو ٹارگٹ کرنا چاہتی ہے اس لیے آصف علی زرداری کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا ہے تاکہ وہ خود کارروائی کرے۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ نیویارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی دستاویزات سے واضح ہو چکا ہے کہ وہ آصف علی زرداری ہی ہیں، ہم نے ثبوت فراہم کر دیئے ہیں اب الیکشن کمیشن تحقیقات کرے، یو ایس کی ویب سائٹ پر ساری تفصیلات موجود ہیں اور دستاویزات سے ثابت ہے یہ پراپرٹی آصف علی زرداری کی ہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آڑٹیکل60کے تحت کاغذات نامزدگی میں ارکان اسمبلی نے اپنی جائیداد لازمی طور پر ظاہر کرنی ہوتی ہے آصف علی زرداری نے جائیداد چھپائی اس لیے وہ جلد قومی اسمبلی کی سیٹ سے ڈی سیٹ ہو جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…