جو کمپنی 10ارب کی ’’ گروک ڈیم‘‘ کیلئے ڈس کولیفائی ہوئی اسے 304ارب کا مہمند ڈیم کا کنٹریکٹ دیا گیا،ڈسکاؤن کمپنی کو عدالت نے کلیئر بھی نہیں کیا،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و اصلاحات میں انکشاف ہوا ہے کہ گوادر میں لگے واٖٹرپلانٹس سے روزانہ 20لاکھ گیلن کی بجائے صرف 7 لاکھ گیلن پانی کی فراہمی ہو رہی ہے، پلانٹس کی خرابی سے متعلق وزارت منصوبہ بندی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹر پلانٹس کی انسٹالیشن… Continue 23reading جو کمپنی 10ارب کی ’’ گروک ڈیم‘‘ کیلئے ڈس کولیفائی ہوئی اسے 304ارب کا مہمند ڈیم کا کنٹریکٹ دیا گیا،ڈسکاؤن کمپنی کو عدالت نے کلیئر بھی نہیں کیا،حیرت انگیز انکشافات











































