وزیراطلاعات فواد چودھری کی چین اور سعودی عرب کے سفیروں سے ملاقات، بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم کا دورہ چین دونوں دوست ملکوں کے تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا ٗوزیراعظم کا دورہ تجارت ، توانائی ، بنیادی ڈھانچہ ، سماجی اور معاشی ترقی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کی نئی راہیں کھولے گا۔ منگل کو… Continue 23reading وزیراطلاعات فواد چودھری کی چین اور سعودی عرب کے سفیروں سے ملاقات، بڑا اعلان کردیاگیا