ایف بی آر نے قیمتی جائیدادیں رکھنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی،بڑا کریک ڈاؤن، کھلبلی مچ گئی
لاہور (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قیمتی جائیدادیں رکھنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ، دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی پراپرٹی والے 120شہریوں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے دوکروڑ سے زائد مالیت کی پراپرٹی… Continue 23reading ایف بی آر نے قیمتی جائیدادیں رکھنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی،بڑا کریک ڈاؤن، کھلبلی مچ گئی











































