اسلام آباد ایئرپورٹ ،نئی تعمیر شدہ عمارت دھنسنا شروع ہوگئی ٗ صورتحال انتہائی خطرناک، کھلبلی مچ گئی،اسٹاف اور کارکنان کو متبادل جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد انٹرنیشنل پر کسٹم کارگو (ایئرفریٹ یونٹ) کی عمارت کو دھنسنے اور دراڑیں پڑنے کے بعد انتظامیہ نے تمام اسٹاف اور کارکنان کو متبادل جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر ایک سینیئر افسر اور دیگر کے دفتر میں نالی سے لیکیج کے ساتھ… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ ،نئی تعمیر شدہ عمارت دھنسنا شروع ہوگئی ٗ صورتحال انتہائی خطرناک، کھلبلی مچ گئی،اسٹاف اور کارکنان کو متبادل جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ







































