باہر سے لائے گئے لوگوں نے پیپلز پارٹی سے غداری کی،مراد علی شاہ
بدین(آئی این پی ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ غلطیاں ہم سے ہوئی ہیں،باہر سے لائے گئے لوگوں نے پیپلز پارٹی سے غداری کی،غداروں نے پیپلز پارٹی کی پیٹھ پر چھرا گھونپا،بدین کے لوگ ان غداروں سے انتقام لیں گے،ان کو حکومت کرنا آتی نہیں،صرف سیلفیاں بنانی آتی ہیں۔ بدین میں… Continue 23reading باہر سے لائے گئے لوگوں نے پیپلز پارٹی سے غداری کی،مراد علی شاہ











































