اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کو کون ٹیک اوور کرنے والا ہے؟مبشر لقمان نے بڑی پیشگوئی کردی، جانتے ہیں اس شخصیت کا تعلق شریف فیملی نہیں بلکہ کس سے ہے؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  سینئر صحافی مبشر لقمان نے بڑی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ جلد ہی  چوہدری نثار ن لیگ کو  ٹیک اوور کر لیں گے ۔ اگلے ایک سے ڈیڑھ مہینے کے بعد چوہدری نثار سین میں دوبارہ اینٹری ماریں گے ، نثار بھی ن سے ہی ہے ۔ مبشر لقمان نے خاتون اینکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ

جب آپ ن لیگ کہیں گی تو وہ نثار لیگ بھی ہو گی ۔ ان کا کہناتھا کہ نواز لیگ بڑے آرام کے ساتھ نثار میں منتقل ہو جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ سے شرط لگا رہا ہوں اور انتہائی سنجیدہ پیش گوئی کر رہا ہوں کہ چوہدری نثار آنے والے دنوں میں ن لیگ کو ٹیک اوور کر لیں گے ۔واضح رہے کہ احتساب عدالت آج العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ سنا نے جارہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…