آئندہ 24گھنٹوں کےدوران موسم مزیدکتنا سرد ہوگا؟ رات کو درجہ حرارت کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں آج (منگل)اورکل(بدھ)25اور 26 دسمبر کو موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت 8 سے 9ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،جبکہ پیرکو… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کےدوران موسم مزیدکتنا سرد ہوگا؟ رات کو درجہ حرارت کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی











































