بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جرمنی کے سفیر عمران خان کے کس وزیر سے خوش؟ مارٹن کوبلر نے سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے پاکستان پوسٹ کی خدمات پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید کی تعریف کی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے تاثرات جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید کی بھی تعریف اور شکریہ ادا کیا ۔ جرمن سفیر نے کہاکہ یہ

جان کر نہایت خوش ہوں کہ پاکستان پوسٹ سامان کی ترسیل کا بااعتماد ادارہ بن چکا ہے، جرمن سفیر نے کہا کہ میں نے پاکستان پوسٹ کے ذریعے برلن میں موجود اپنے اہل خانہ کو ایک تحفہ بھیجا ہے۔مارٹن کوبلرنے کہاکہ ڈاکخانے پر عمدہ سہولیات اور دوستانہ ملازمین فراہم کرنے پر مراد سعید آپ کا شکریہ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…