منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

خاتون اول نے کتے کی آنکھوں میں آنسو دیکھے ،کیا ساہیوال میں مارے جانے والوں کے یتیموں کے آنسو نظر نہیں آتے؟بشریٰ بی بی سے سوال

datetime 22  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہاہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی نے ایک انٹرویومیں کہا تھا کہ میں نے ایک کتے کی آنکھوں میں آنسو دیکھے ، کیا ان کو سانحہ ساہیوال میں مارے جانیوالوں کے یتیموں کے آنسو نظر نہیں آتے ؟نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ میں پیپلزپارٹی کی ترجمانی نہیں کررہی بلکہ ایک انسان اور پاکستان کے شہری ہونے کے طورپر سانحہ ساہیوال میں کی جانیوالی زیادتی پر بات کی رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ یہ

دن میں واقعہ ہوا ، اگر یہ رات کو ہوتا تو پی لیا جاتا ، خاتون اول بشریٰ بی بی نے ایک انٹرویومیں کہا تھا کہ میں نے ایک کتے کی آنکھوں میں آنسو دیکھے ، کیا ان کو سانحہ ساہیوال میں مارے جانیوالے کے یتیموں کے آنسو نظر نہیں آتے ؟انہوں نے کہا کہ وزیر اطلاعات کہتے ہیں کہ ہم دوکروڑ دے دیں گے ، ہم دوکروڑ کو سو سے ضرب دیتے ہیں ، کیا کوئی ان میں سے اپنے گھر والوں کے ساتھ ایسا سلو ک کروانے کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پرانے پاکستان کا ماتم اب چھوڑ دینا چاہئے ، حکومت نئے پاکستان کی بات کرے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…