منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی کرنسی تارکین وطن کے لیے پرکشش ہوگئی،اکتوبر میں ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم،سب سے زیادہ کس ملک سے رقوم بھیجی گئیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستانی کرنسی تارکین وطن کے لیے پرکشش ہوگئی،اکتوبر میں ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم،سب سے زیادہ کس ملک سے رقوم بھیجی گئیں؟ حیرت انگیزانکشاف

کراچی(این این آئی) اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ اکتوبر میں پاکستان کی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہیں، دوست ممالک سے ملنے والے قرض سے ادائیگیوں کا توازن بہتر ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان پر رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستانی کرنسی تارکین وطن کے لیے پرکشش ہوگئی،اکتوبر میں ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم،سب سے زیادہ کس ملک سے رقوم بھیجی گئیں؟ حیرت انگیزانکشاف

ایک نہیں بلکہ 2نئے صولوں کا قیام، جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ دوسرا کون سا صوبہ بنایاجائے،ق لیگ نے اہم تجویز پیش کردی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایک نہیں بلکہ 2نئے صولوں کا قیام، جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ دوسرا کون سا صوبہ بنایاجائے،ق لیگ نے اہم تجویز پیش کردی

لاہور(این این آئی) پنجاب میں حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ بہاولپور صوبے کی بحالی کا بھی مطالبہ کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ مسلم لیگ (ق )جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی مخالف نہیں ہے،ہم… Continue 23reading ایک نہیں بلکہ 2نئے صولوں کا قیام، جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ دوسرا کون سا صوبہ بنایاجائے،ق لیگ نے اہم تجویز پیش کردی

پاکستان سے بڑی مقدار میں امریکی ڈالر زایران اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،اہم گرفتاری،سنسنی خیزانکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان سے بڑی مقدار میں امریکی ڈالر زایران اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،اہم گرفتاری،سنسنی خیزانکشافات

لاہور(این این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 70 ہزار امریکی ڈالر ایران اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر گلفام حیدر کو گرفتارکرلیا۔بتایا گیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے تہران جانے والی پرواز کے مسافر گلفام حیدر… Continue 23reading پاکستان سے بڑی مقدار میں امریکی ڈالر زایران اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،اہم گرفتاری،سنسنی خیزانکشافات

3 ارب ڈالر ز کا نقد اجراء،اربوں ڈالر کے تیل کی موخرادائیگیوں پر سہولت سمیت مزید8ارب ڈالرزبھی۔۔،سعودی سفیر نے پیکج کی حیرت انگیز تفصیلات جاری کردیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

3 ارب ڈالر ز کا نقد اجراء،اربوں ڈالر کے تیل کی موخرادائیگیوں پر سہولت سمیت مزید8ارب ڈالرزبھی۔۔،سعودی سفیر نے پیکج کی حیرت انگیز تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے توازن کیلئے اسلام آباد کو 3 ارب ڈالر سعودی امداد کی پہلی قسط آئندہ چند روز میں مل جائے گی۔سعودی سفیر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ سعودی عرب ادائیگیوں میں توازن لانے کے… Continue 23reading 3 ارب ڈالر ز کا نقد اجراء،اربوں ڈالر کے تیل کی موخرادائیگیوں پر سہولت سمیت مزید8ارب ڈالرزبھی۔۔،سعودی سفیر نے پیکج کی حیرت انگیز تفصیلات جاری کردیں

مولانا سمیع الحق کاقتل ، پولیس نے سات افراد کو حراست میں لے لیا،ڈی این اے کے نمونے بھجوادیئے ،باتھ روم سے برآمدخون کے دھبوں والا کرتا مولانا کا نہیں تھا،چاقوبھی برآمد،حیرتانگیزانکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

مولانا سمیع الحق کاقتل ، پولیس نے سات افراد کو حراست میں لے لیا،ڈی این اے کے نمونے بھجوادیئے ،باتھ روم سے برآمدخون کے دھبوں والا کرتا مولانا کا نہیں تھا،چاقوبھی برآمد،حیرتانگیزانکشافات

راولپنڈی(این این آئی) مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے کمرے سے ملنے والے شواہد کے تجزیے میں 5 افراد کے ڈی این ایزکی موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے اٰئی۔ ٹیم کی جانب… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کاقتل ، پولیس نے سات افراد کو حراست میں لے لیا،ڈی این اے کے نمونے بھجوادیئے ،باتھ روم سے برآمدخون کے دھبوں والا کرتا مولانا کا نہیں تھا،چاقوبھی برآمد،حیرتانگیزانکشافات

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہوگیا،وزیر خزانہ اسد عمرکا ایک اور یوٹرن،تشویشناک انکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہوگیا،وزیر خزانہ اسد عمرکا ایک اور یوٹرن،تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ دیگر برادر اور پڑوسی ممالک کے امدادی پیکج کے باوجود پاکستان کیلئے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام ناگزیر ہے۔ایک انٹرویومیں اسد عمر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو امدادی پیکج ملنے سے ادائیگیوں کا بحران 30 جون… Continue 23reading پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہوگیا،وزیر خزانہ اسد عمرکا ایک اور یوٹرن،تشویشناک انکشافات

آسیہ بی بی کی رہائی اور برطانیہ میں پناہ، اسلام آبادمیں برطانوی ہائی کمشنر نے اپنی حکومت کو کیا پیغام بھیجاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کی رہائی اور برطانیہ میں پناہ، اسلام آبادمیں برطانوی ہائی کمشنر نے اپنی حکومت کو کیا پیغام بھیجاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

لندن(این این آئی) برطانوی جریدے نے برطانوی دفتر خارجہ پر الزام لگایا گیا ہے کہ ان کی سیاسی پناہ گزینوں کے لیے بنائی گئی پالیسی پاکستان میں جاری مظاہروں کے دباؤ میں آگئی۔اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ برطانوی دفتر خارجہ نے ہوم آفس پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں مقیم برطانوی… Continue 23reading آسیہ بی بی کی رہائی اور برطانیہ میں پناہ، اسلام آبادمیں برطانوی ہائی کمشنر نے اپنی حکومت کو کیا پیغام بھیجاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، ایران کوخوشخبری سنادی گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، ایران کوخوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی کوشش سے اغوا ہونے والے ایرانی گارڈز میں سے 5 کو بازیاب کرا لیا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق بازیاب کروائے گئے مغویوں کو ایرانی حکام کے حوالے کیا گیا۔بیان مین کہا گیا کہ عسکری قیادت کی زیر نگرانی باقی مغویوں کی رہائی کی… Continue 23reading پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، ایران کوخوشخبری سنادی گئی

بصارت سے محروم وکیل یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقرر

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

بصارت سے محروم وکیل یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقرر

راولپنڈی(این این آئی)بصارت سے محروم وکیل یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقررہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بصارت سے محروم یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقررہونے کے بعد کچہری میں باقاعدہ تربیتی ڈیوٹی پر تعینات ہوگئے۔ پاکستان کے پہلے سول جج مقرر ہونے پر جج یوسف سلیم نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے… Continue 23reading بصارت سے محروم وکیل یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقرر