بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فرانس پاکستان کو 19ارب 50کروڑ کا قرضہ دے گا،قرض کی رقم پشاور کے بڑے منصوبے پر خرچ کی جائے گی،معاہد ے پردستخط ہوگئے

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) فرانس پاکستان کو 19ارب 50کروڑ روپے کا قرضہ دے گا یہ قرض پشاور ریپڈ ٹرانزٹ راہداری کیلئے دیا جائے گا، میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان اور فرانس کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوا ہے فرانس پاکستان کو 19ارب 50کروڑ روپے کا قرض دے گا یہ قرض پشاور ریپڈ ٹرانزٹ راہداری کیلئے دیا جائے گا پاکستان اور فرانس نے قرض کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری ای اے ڈی اور فرانس کی جانب سے فرانسیسی سفیر اور کنٹری ڈائریکٹر اے ایف ڈی نے ستخط کیے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…