ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سینکڑوں الاٹی سابق صوبائی وزیر ضعیم قادری کی وجہ سے دھوکہ کھاگئے ،بڑی رقم داؤ پر لگ گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) بیدیاں روڈ پر واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی الفلاح ٹاؤن کے سینکڑوں الاٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر ضعیم قادری کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ضعیم قادری نے مذکورہ سوسائٹی کا رقبہ مختار عام پر دو افراد کے حوالے کر دیا۔ جو انہیں پلاٹ فروخت کرتا رہا اور اب اس اراضی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ اراضی سمال انڈسٹری کی ملکیت تھی مظاہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر

اراضی سمال انڈسٹری کی ملکیت تھی تو اسے کیوں فروخت کیا جاتا رہا ضعیم قادری نے اراضی کا مختار عام اپنے دو افراد کو کیوں دیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سابق صوبائی وزیر ضعیم قادری جو اب مذکورہ اراضی کے حوالے لا علمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ضعیم قادری کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی رقوم واپس دلائی جائے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اراضی اب تک کئی تعمیراتی ہو چکی ہیں اور الاٹی اپنے گھروں میں مقیم ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…