نیب اپنے کام تو کرتا نہیں، دیگر معاملات میں ٹانگ نہ اڑائے ،حدود سے نکلنے پر سپریم کورٹ نے آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ایک کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو(نیب)اپنے کام تو کرتا نہیں، کیا ضروری ہے کہ ہر کام میں ٹانگ بھی اڑائے۔جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پان اسمگلنگ کیس کے ملزم محمد فیاض کی… Continue 23reading نیب اپنے کام تو کرتا نہیں، دیگر معاملات میں ٹانگ نہ اڑائے ،حدود سے نکلنے پر سپریم کورٹ نے آئینہ دکھا دیا







































