سوئی نادرن نے دس سالہ بچے پر گیس چوری کا مقدمہ درج کرادیا چوتھی جماعت کا طالبعلم اسد خان ضمانت کے لیے عدالت پہنچ گیا
پشاو(نیوز ڈیسک) سوئی نادرن گیس نے بچے کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ درج کرادیا،پشاور کے علاقے میں سربند میں سوئی گیس حکام نے گیس چوری کے خلاف کارروائی کی، محکمے کے حکام نے غیر قانونی گیس کنکشن کے الزام میں ایک مکان پر چھاپا مارا، انہیں جب وہاں کوئی بڑی عمر کا شخص نہیں… Continue 23reading سوئی نادرن نے دس سالہ بچے پر گیس چوری کا مقدمہ درج کرادیا چوتھی جماعت کا طالبعلم اسد خان ضمانت کے لیے عدالت پہنچ گیا