اپوزیشن نے عمران خان کے لیے جب جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگائے تو وزیراعظم نے کیا حیران کن ردعمل دیا؟
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگانا شروع کردیے جس پر عمران خان بھی ہنس پڑے۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی منی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان اپنے بینچوں پر کھڑے ہوگئے اور بیک زبان جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگانا شروع کردیے۔ اپوزیشن… Continue 23reading اپوزیشن نے عمران خان کے لیے جب جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگائے تو وزیراعظم نے کیا حیران کن ردعمل دیا؟











































