جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ ساہیوال کے مقتول ڈرائیور ذیشان کے دہشت گردوں سے رابطے کے شواہد مل گئے، سنسنی خیز دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) انٹلیجنس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے مقتول ڈرائیور ذیشان کے دہشت گردوں سے رابطے کے شواہد مل گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ذیشان کے موبائل فون سے دہشت گرد عثمان کیساتھ تصویر ملی ہے، عثمان 15 جنوری کوفیصل آباد سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلے میں مارا گیا تھا۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ذیشان کے زیر استعمال گاڑی عدیل حفیظ نے خریدی تھی جس کا اسٹامپ پیپر بھی منظر عام پر آگیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ عدیل حفیظ بھی عثمان کیساتھ 15 جنوری کو فیصل آباد مقابلے میں مارا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…