پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

اپوزیشن نے عمران خان کے لیے جب جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگائے تو وزیراعظم نے کیا حیران کن ردعمل دیا؟

datetime 23  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگانا شروع کردیے جس پر عمران خان بھی ہنس پڑے۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی منی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان اپنے بینچوں پر کھڑے ہوگئے اور بیک زبان جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگانا شروع کردیے۔ اپوزیشن ارکان کی جانب سے

جھوٹا جھوٹا کی ایسی جگل بندی کی گئی کہ عمران خان بھی مسکرا دیے۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن ارکان کو روکنے کی کوشش کی تو ان کے گلے سے آواز نکلنے کی بجائے چہرے پر ہنسی پھیل گئی۔ تقریر کے دوران ہی وزیر خزانہ اسد عمر نے سپیکر سے کہا کہ اپوزیشن ارکان کو شور کرنے دیا جائے کیونکہ ان کی باتیں عوام سن رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…