سینٹ کے ضمنی الیکشن میں کل کتنا خرچہ کیا؟ نومنتخب سینیٹر سیمی ایزدی نے حیران کن گوشوارے جمع کرادئیے
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی نومنتخب خاتون سینیٹر سیمی ایزدی نے اپنے انتخابی اخراجات سے متعلق گوشوارے جمع کروا دیئے ہیں۔ جن میں نومنتخب سینیٹر سیمی ایزدی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں مجموعی طور پر دس ہزار روپے خرچ کئے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ٹی… Continue 23reading سینٹ کے ضمنی الیکشن میں کل کتنا خرچہ کیا؟ نومنتخب سینیٹر سیمی ایزدی نے حیران کن گوشوارے جمع کرادئیے