نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری بلال اصغروڑائچ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
فیصل آباد(آئی این پی) گوجرہ کے ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 118سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری بلال اصغروڑائچ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارسے ملاقات کی۔ چوہدری بلال اصغروڑائچ کو صو بائی وزیر بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے‘ ملاقات کے موقع پرپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خاں اور جہانگیرترین… Continue 23reading نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری بلال اصغروڑائچ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں