پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ایم کیو ایم چھوڑ دینے کے بعد علی رضا عابدی کونسی پارٹی جوائن کرنے والے تھے ؟حیران کن انکشاف ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علی رضا عابدی ایم کیو ایم چھوڑنے کے بعد کونسی پارٹی جوائن کرنے والے تھے؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کو گزشتہ رات ان کے گھر کے سامنے گاڑی میں بیٹھے ہوئے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے جاں بحق کر دیا ہے۔ علی رضا عابدی ایم کیو ایم چھوڑ چکے تھے اور ان کو اس سے قبل بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں ملتی رہی تھیں تاہم علی رضا عابدی کے

قتل کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایسا انکشاف کر دیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ سعید غنی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ علی رضا عابدی پیپلزپارٹی جوائن کرنے والے تھے اور اس حوالے سے ان کی علی رضا عابدی کے ساتھ کئی میٹنگز ہو چکی تھیں جن سے متعلق نہ تو علی رضا عابدی اور نہ ہی میں نے کبھی میڈیا پر بات کی۔ سعید غنی نے اپنے پیغام میں مقتول کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…