پاکستانی پولیس آفیسر ایس ایس پی فیصل مختار کے نام بین الاقوامی اعزاز،دنیا کے بہترین پولیس افسران کی فہرست میں اپنی جگہ بنالی
واشنگٹن (نیوزڈیسک ) پنجاب پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس فیصل مختار نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی)کی جانب سے ترتیب دی گئی دنیا کے 40 بہترین پولیس افسران کی فہرست میں اپنی جگہ بنالی، ایس ایس پی فیصل مختار بطور ڈی پی او بھرتی ہوئے تھے،فیصل مختار نے پولیس… Continue 23reading پاکستانی پولیس آفیسر ایس ایس پی فیصل مختار کے نام بین الاقوامی اعزاز،دنیا کے بہترین پولیس افسران کی فہرست میں اپنی جگہ بنالی