ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کا جیل میں طبی معائنہ ،ڈاکٹروں نے کون سی ادویات کے استعمال کی ہدایت کردی؟ملاقات کیلئے دن بھی مقرر

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)لاہور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا طبی معائنہ کیا اور انکے بلڈ پریشر سمیت شوگر کے ٹیسٹ کئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز لاہور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں طبی معائنہ کیا اور انکے بلڈ پریشر سمیت شوگر کے

ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد ڈاکٹرز کی ٹیم نے نواز شریف کو گھر سے آنے والی ادویات جاری رکھنے کی ہدایت کردی دوسری جانب جیل حکام کے مطابق نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے لئے آنے والے کے لئے جمعرات کا دن مقرر کر دیا گیا ہے اور سابق وزیر اعظم سے جمعرات کے دن صرف انکی فیملی کے لوگ ملاقات کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…