جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات دونوں کے درمیان کتنی دیر تک کیا باتیں ہوتی رہیں؟ جانئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل لاہور میں اپنےوالد اورسابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات، گھر سے کھانا، روزمرہ استعمال کی ضروری چیزیں ہمراہ لے کر آئیں، موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال، ملاقات ایک گھنٹہ جیل حکام کی نگرانی میں جاری رہی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے ان سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ملاقات کی ہے جو کہ ایک گھنٹہ جاری رہی ۔ مریم نواز والد کیلئے گھر سے کھانا،

روزمرہ استعمال کی ضروری چیزیں ہمراہ لے کر آئیں جبکہ اس دوران دونوں باپ بیٹی کے درمیان سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز کی ملاقات جیل حکام کی نگرانی میں کرائی گئی ۔ واضح رہے کہ نوازشریف کو بیرک نمبر ایک میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں ٹی وی، اخبار، ذاتی لباس، گھر کے بستر سمیت دوسری سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔خیال رہے کہ یہ وہی بیرک نمبر ایک ہے جس میں مشرف کی ایمرجنسی کے دوران آصف علی زرداری اور عمران خان بھی قید کاٹ چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…