خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نئی تاریخ رقم،پولیو فنڈز کے کروڑوں روپے کس طرح اُڑادیئے گئے؟سنسنی خیز انکشافات
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نئی تاریخ رقم،پولیو فنڈز کے کروڑوں روپے کس طرح اُڑادیئے گئے؟سنسنی خیز انکشافات،خیبرپختونخوا پولیس کے خلاف کروڑوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات شروع کردی گئی۔خیبرپختونخوا پولیس کے خلاف پولیو فنڈز میں 7 کروڑ روپے کی خرد برد پر بدعنوانی کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے صوبائی پولیس… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نئی تاریخ رقم،پولیو فنڈز کے کروڑوں روپے کس طرح اُڑادیئے گئے؟سنسنی خیز انکشافات