وزیر خزانہ کے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرنے پر اپوزیشن کاشدید شور شرابہ، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کیا کام کرتے رہے؟

23  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن)اپوزیشن نے ارکان نے وزیر خزانہ اسد عمر کے خطاب کے دور ان شدید شور شرابا اور احتجاج کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں ۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وزیر خزانہ اسد عمر نے ضمنی بجٹ پیش کیا اس کی تقریر کے دور ان اپوزیشن ارکان شدید نعرے بازی اور شورشرابا کرتے رہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی سید نوید قمر اسپیکر کو پیغام دینے کیلئے سیکرٹری اسمبلی کے روسٹرم پر پہنچے۔جس پر اسد عمر نے کہاکہ اسپیکر صاحب

فکر نہ کریں آپ ان کو بولنے دیں ۔ تقریر کے دور ان اپوزیشن کے ارکان نے جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگائے اور کئی ارکا ن نے ایجنڈا کی کاپیاں پھاڑ دیں ۔اپوزیشن کے شدید شورشرابے کے باعث وزیر اعظم عمران خان نے کانوں پر ہیڈ فون لگا لئے اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان تسبیح پڑھتے رہے اور مسکراتے رہے ۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی تقریر کے دور ان اپوزیشن ارکان کی جانب سے گو نیازی گو مک گیا تیرا شو نیازی، گو نیازی گو نیازی گو کے نعرے لگائے گئے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…