بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم نے نائیکوپ کی شرط ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری کی سفارش کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے نائیکوپ کی شرط ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، ذوالفقار بخاری کی طرف سے درخواست میں کہا گیا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو نائیکوپ کے حصول… Continue 23reading بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم نے نائیکوپ کی شرط ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا