جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے وزیر اور رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی کی معروف خاتون اینکر سے دوسری شادی کر لی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کی دوسری شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہے، صحافی عون شیرازی نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے خاتون اینکر سعدیہ افضال سے دوسری شادی کر لی ہے، سوشل میڈیا پر فیصل واوڈا کی شادی کی افواہیں گردش میں ہیں، صحافی عون شیرازی کے ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر اس شادی پر بحث کا آغاز ہو گیا، صحافی سید عون شیرازی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’’اور پھر تحریک انصاف کے

وفاقی وزیر فیصل واوڈا بھی ایک اینکرنی کو بیاہ لائے‘‘ اور ایک دوسرے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’’یار رمضانی جانے دو، کل سے کہہ رہا ہے کہ مرکزی حکومت کے وزیر فیصل واوڈا نے اینکر سعدیہ افضال سے شادی کر لی ہے، یار اب چھوڑ، سب شادیوں اور طلاقوں کی خبریں دینے کی ذمہ داری کیا میں نے ہی اٹھا رکھی ہے، اب پھر نہ کہنا یہ خبر بریک کر دو، چلو دوڑو‘‘۔ واضح رہے کہ اس شادی کے متعلق فیصل واوڈا اور اینکر پرسن سعدیہ افضال کی جانب سے تردید یا تصدیق ابھی تک نہیں کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…