جہانگیر خان ترین نے صوبائی حکومت کے معاملات میں دلچسپی لینا شروع کردی ،پنجاب حکومت کو اہم ترین منصوبے کے فوری آڈٹ اور جاری کام کو روکنے کی ہدایت
لاہور(آئی این پی) سپر یم کورٹ سے تاحیات نااہل جہانگیر خان ترین نے صوبائی حکومت کے معاملات میں دلچسپی لینا شروع کردی ‘پنجاب حکومت کو میٹرو ٹرین منصوبے کے فوری آڈٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ اس منصوبے کے آڈٹ کے بغیر اس کو آگے نہیں… Continue 23reading جہانگیر خان ترین نے صوبائی حکومت کے معاملات میں دلچسپی لینا شروع کردی ،پنجاب حکومت کو اہم ترین منصوبے کے فوری آڈٹ اور جاری کام کو روکنے کی ہدایت