منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

علی رضا عابدی کے قتل پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست ،چیف جسٹس آف پاکستان نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس نے علی رضا عابدی کے قتل پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست مستردکردی ۔ درخواستگزار عبداللہ مالک نے موقف اختیار کیا کہ علی رضا عابدی کا قتل کراچی کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ کسی انفرادی شخص کی درخواست پر کارروائی نہیں کر سکتا ۔کراچی جا کر معاملے کو خود دیکھ لوں گا۔چیف جسٹس نے علی رضا عابدی کے قتل پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست مستردکردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…