نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح آج کیاجائے گا،رجسٹریشن کا عمل شروع، تفصیلات جاری
اسلام آباد (آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی آج (پیر کو )نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا افتتاح کریں گے ۔ جس کے بعد نادرا کی جانب سے باضابطہ طورپر شہریوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا جائیگا۔ اسلام آباد سمیت ملک بھر میں نادرا میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہوجائیگا۔ وفاقی دارلحکومت میں… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح آج کیاجائے گا،رجسٹریشن کا عمل شروع، تفصیلات جاری