دس روپے کی روٹی پندرہ روپے کا نان ،یہ ہے نیا پاکستان ، واہ رے عمران خان،بلاول بھٹو زرداری نے نیانعرہ لگادیا
گلگت ( آن لائن )چےئرمیین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دس روپے کی روٹی پندرہ روپے کا نان ،یہ ہے نیا پاکستان ، واہ رہے عمران خان، انسداد تجاوزات کے نام پر لوگوں سے چھت چھینی جارہی ہے۔ نئے پاکستان کے نام پر پرانے پاکستان کو تباہ کرنیوالوں کو روکیں گے۔… Continue 23reading دس روپے کی روٹی پندرہ روپے کا نان ،یہ ہے نیا پاکستان ، واہ رے عمران خان،بلاول بھٹو زرداری نے نیانعرہ لگادیا