سوئی گیس کے نرخوں میں45فیصد کمی کے بعد پاکستان سے مختلف پراڈکٹس کی برآمدات میں بڑااضافہ ،پاکستان نے بھارت، چین نے برازیل کارُخ کرلیا
کراچی (این این آئی)کاٹن پراڈکٹس کی برآمدات میں بتدریج اضافے کے باعث ٹیکسٹائل ملز مالکان کی جانب سے بھارت سے بڑے پیمانے پر روئی کی درآمدات شروع،پچھلے دو ہفتوں کے دوران بھارت سے ریکارڈ 12لاکھ سے زائد بیلز کے درآمدی معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی جبکہ واہگہ بارڈر لاہور سے روئی درآمدات کی… Continue 23reading سوئی گیس کے نرخوں میں45فیصد کمی کے بعد پاکستان سے مختلف پراڈکٹس کی برآمدات میں بڑااضافہ ،پاکستان نے بھارت، چین نے برازیل کارُخ کرلیا