دنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے، عمران خا ن نے اپنی کابینہ بنا رکھی ہے
حیدرآباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ فوادچوہدری ہوں، شیخ رشید یا فیاض چوہان ان کی تربیت سب کے سامنے ہے، دنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے، عمران خان نے کچرے میں کیبینیٹ بنا رکھی ہے۔ جمعرات کو وومن ڈویلپمنٹ آفس کے دورہ کے موقع پر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading دنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے، عمران خا ن نے اپنی کابینہ بنا رکھی ہے











































