جمعرات‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2024 

اب کسی بھی پاکستانی شہری کو اس سرٹیفیکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفرپر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بڑی پابندی عائد کردی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہارون آباد (آن لائن ) اب کسی بھی پاکستانی شہری کو اس سرٹیفیکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بڑی پابندی عائد کردی گئی، پاکستانی شہریوں کے لئے بیرون ملک سفر کے لئے پولیو ویکسین کارڈ ضروری کر دیا گیا ہے۔ بیرون ملک پرواز پر جانے

سے پہلے پولیو ویکسین لے لیں اور اس کا سرٹیفکیٹ کارڈ بھی حاصل کر لیں کسی بھی پاکستانی مسافر کو بغیر پولیو ویکسین کارڈ کے بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ یہ شرط سول ایوی ایشن کی طرف سے لگائی گئی ہے اور تمام ایئر لائنز پر لوگو ہے

موضوعات:



کالم



ہماری آنکھیں کب کھلیں گے


یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…