مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت، پرسنل سیکرٹری احمد شاہ کوگرفتارکرلیاگیا
راولپنڈی (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل میں پولیس نے پیشرفت کرتے ہوئے ان کے سیکرٹری احمد شاہ کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق مولانا سمیع الحق کے سیکرٹری احمد شاہ کو مولانا (مرحوم) کے لواحقین کی معاونت سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ذرائع… Continue 23reading مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت، پرسنل سیکرٹری احمد شاہ کوگرفتارکرلیاگیا







































