منظر عام سے غائب مریم نواز کی تازہ ترین تصویرسامنے آگئی،دادی بھی ساتھ موجود،تصویر کس موقع کی ہے؟دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کافی عرصے سے غائب مریم نواز بالآخر منظر عام پر آگئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی ہے جہاں سے ان کی ایک انتہائی خوبصورت تصویر سامنے آ گئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔یہ تصویر دراصل انسٹاگرام پر… Continue 23reading منظر عام سے غائب مریم نواز کی تازہ ترین تصویرسامنے آگئی،دادی بھی ساتھ موجود،تصویر کس موقع کی ہے؟دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے