معروف صحافی کے قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار،واپسی کیلئے ٹیمیں روانہ کردی گئیں
ہری پور(آن لائن) صحافی سہیل خان قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم کو پولیس نے افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں چمن بارڈ سے گرفتار کرلیا ملزم کو موبائل ٹریکنگ سسٹم کے تحت چمن بارڈر کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے ملزم افغانستان فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا ملزم کو ہری پور… Continue 23reading معروف صحافی کے قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار،واپسی کیلئے ٹیمیں روانہ کردی گئیں