بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کی بڑی کوتاہیوں میں ایک کوتاہی یہ قانون تبدیل نہ کرنا بھی تھی،ن لیگ نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی بڑی بڑی کوتاہیوں میں ایک بڑی کوتاہی نیب قانون تبدیل نہ کرنا تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں جو بڑی بڑی

کوتاہیاں کی ہیں ان میں سے ایک بڑی کوتاہی یہ ہوئی ہے کہ ہم نے نیب کا قانون تبدیل نہیں کیانواز شریف کا آج بھی وہی نظریہ ہے جوپہلے تھاجب حکومت کے حواری کہہ رہے ہیں کہ ہم حکومت کے ساتھ نہیں چل سکتے تو پھر حکومت کیسے چل سکتی ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…