آئندہ دو سالوں میں پاکستان کی معیشت کس حال میں ہوگی؟بین الاقوامی ادارے ’’موڈیز‘‘ نے زبردست خوشخبری سنادی، بڑا دعویٰ
کراچی(این این آئی) معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے ادارے موڈیز نے تبصرہ کیا ہے کہ پاکستان کا معاشی مستقبل لمبے عرصے میں مضبوط ہے اور آئندہ دو سالوں میں معاشی نمو 4.3 اور 4.7 فیصد رہے گی ۔موڈیز کے مطابق پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے معاشی ترقی کا حصہ بن رہے ہیں، خصوصاً… Continue 23reading آئندہ دو سالوں میں پاکستان کی معیشت کس حال میں ہوگی؟بین الاقوامی ادارے ’’موڈیز‘‘ نے زبردست خوشخبری سنادی، بڑا دعویٰ







































