نیب کے معاملات میں ہماری کوئی مداخلت نہیں اگر کر رہے ہوتے تو نواز شریف کے ساتھ کیا ہوتا؟فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نیب کے معاملات میں ہماری کوئی مداخلت نہیں اگر کر رہے ہوتے تو نواز شریف جیل میں رہتے باہر نہ نکلتے‘نوازشر یف اپنی چوری اور ڈکیتی چھپانے کیلئے ایک خط لاتا ہے پھر اس سے مکر بھی جاتا ہے‘ پارلیمنٹ ایک… Continue 23reading نیب کے معاملات میں ہماری کوئی مداخلت نہیں اگر کر رہے ہوتے تو نواز شریف کے ساتھ کیا ہوتا؟فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کردیا